"قیامت کے دن اگر کہا جاے لاؤ اس کی موبائل ہیسٹری کھولی جاے ـــــ!!!
"تو کیا آپ اس کے لیئے تیار ہیں !؟؟؟
"جو کچھ دیکھا , جو کچھ سنا، جو کچھ اپلوڈ کیا ،جو رابطے قائم کیئے ۔۔.
اپنا جائزہ ضرور لیجیے ۔۔
کہ کہیں یہ موبائل کا استعمال میرے لیئے جہنم کی آگ تو نہیں تیار کررہا !؟؟؟
اللّٰہ رب العزت کی ناراضگی والی ساری چیزیں ڈلیٹ کر دیں
اللّٰہ رب العزت اس فتنے سے ہم سب کی حفاظت فرمائے"❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔🤲
No comments:
Post a Comment