وہ انسان جو آپ سے ناراض ہوتا ہے
اور پھر
لوٹ کر بغیر کسی مخالفت کے آپ سے بول چال شروع کردیتا ہے، یہ وہ شخص ہے
جو آپ سے صاف دل سے محبت کرتا ہے۔
ایسا شخص کبھی مت گنوائیے!
اور نہ اسے زخمی کیجیے__
وہ انسان جو آپ سے ناراض ہوتا ہے
اور پھر
لوٹ کر بغیر کسی مخالفت کے آپ سے بول چال شروع کردیتا ہے، یہ وہ شخص ہے
جو آپ سے صاف دل سے محبت کرتا ہے۔
ایسا شخص کبھی مت گنوائیے!
اور نہ اسے زخمی کیجیے__
No comments:
Post a Comment