: کیا ســــــادہ زمانہ تھا کہ ایک بریکٹ اور : ) دو نقطے لگا کر مسکرا لیتے تھے،
اب تو ایموجیز نے ایسی مصیبت ڈال دی ہے کہ مسکرانا بھی پندرہ قسم کا ہوگــــــیا ہے۔
😄😁😆😂😅🤣🙃🙂☺️😊😍😎🤩🥰🙃
اور حالات کی ستم ظریفی دیکھیں کہ شرمانے کا اظہار کرنے کے لئے صرف
🙈🙈🙈"بانـــــــــدر دستیاب ہے ۔😂
No comments:
Post a Comment