Tuesday, November 26, 2024

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کیا ھے؟

 عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ 


🌴🌴🌴 میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا گناہ اللہ کے یہاں سب سے بڑا ہے؟ فرمایا یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے۔ میں نے کہا یہ تو بہت بڑا گناہ ہے۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ فرمایا یہ کہ تم اپنے بچے کو اس خطرہ کی وجہ سے قتل کر دو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے گا۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کون؟ فرمایا یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔ 

 📕📗 📘 📙صحیح بخاری7520

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot